امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اندرون ملک ڈرلنگ سرگرمیوں میں اضافہ اور اوپیک ملکوں کی بڑھتی پیداوار ہے۔ نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.22 ڈالر (2.15 فیصد) کم ہوکر 55.56 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.56 ڈالر (3 فیصد) کمی کے ساتھ 50.11 ڈالر فی بیرل …

نیویارک ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اندرون ملک ڈرلنگ سرگرمیوں میں اضافہ اور اوپیک ملکوں کی بڑھتی پیداوار ہے۔ نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.22 ڈالر (2.15 فیصد) کم ہوکر 55.56 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.56 ڈالر (3 فیصد) کمی کے ساتھ 50.11 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply