امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 06 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور تیل کی ملکی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.12 ڈالر (1.6 فیصد) کم ہوکر 67.46 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.53 ڈالر (2.3 فیصد) کمی کے ساتھ 63.92 ڈالر فی بیرل میںطے پائے۔