نیویارک۔ 26 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے دس لاکھ بیرل یومیہ اضافی پیداوار کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.35 ڈالر کم ہوکر 74.20 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ کمی کے ساتھ 68.17 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی