امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل کمی

نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگی کم ہونے کا عندیہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.01 ڈالر کم ہوکر 65.47 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.11 ڈالر کمی کے ساتھ 58.47 …

نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگی کم ہونے کا عندیہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.01 ڈالر کم ہوکر 65.47 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.11 ڈالر کمی کے ساتھ 58.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply