نیویارک ۔ 11 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ 13 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے باعث تیل کی طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے قریب 99 سینٹ (1.8 فیصد ) کم ہوکر 53.48 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 56 سینٹ ( 1.1 فیصد) کمی کے ساتھ …
امریکا میں خام تیل کے نرخ 13 ماہ کی کم ترین سطح پر

مزید خبریں
نیویارک ۔ 11 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ 13 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے باعث تیل کی طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے قریب 99 سینٹ (1.8 فیصد ) کم ہوکر 53.48 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 56 سینٹ ( 1.1 فیصد) کمی کے ساتھ 49.76 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








