نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکا میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1265.46 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ فیوچر کے تحت قیمتوں میں 0.1 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل کیلئے معاہدے 1266.80 ڈالر …
امریکا میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکا میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1265.46 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ فیوچر کے تحت قیمتوں میں 0.1 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل کیلئے معاہدے 1266.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔








