نیویارک ۔ 12 فروری (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور چین میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی کی اطلاعات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1567.26 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1570.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں