شکاگو ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی دالر کی شرح تبادلہ میںاضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے پر جنوری کیلئے سودے 7.1/2 سینٹ کمی کے ساتھ 10.01 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے مارچ کے لیے سودے 3/4سینٹ کم ہوکر 3.53 ڈالر فی بشل پر طے پائے۔گندم …
امریکا میں سویابین کے نرخوں میںکمی

مزید خبریں
شکاگو ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی دالر کی شرح تبادلہ میںاضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے وقفے پر جنوری کیلئے سودے 7.1/2 سینٹ کمی کے ساتھ 10.01 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے مارچ کے لیے سودے 3/4سینٹ کم ہوکر 3.53 ڈالر فی بشل پر طے پائے۔گندم کے مارچ کےلئے سودے 6.1/2 سینٹ کمی کے ساتھ4.26-1/4 ڈالر فی بشل پر طے پائے۔








