امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ

شکاگو ۔ 08 فروری (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بیرون ملک طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مارچ کیلئے سویا بین کے سودے 4.25 سینٹ بڑھ کر 10.40 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں اسی عرصے کیلئے سرما کی نرم سرخ گندم کے سودے 2.5 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.25 ڈالر فی بشل …

شکاگو ۔ 08 فروری (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بیرون ملک طلب میں اضافہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مارچ کیلئے سویا بین کے سودے 4.25 سینٹ بڑھ کر 10.40 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں اسی عرصے کیلئے سرما کی نرم سرخ گندم کے سودے 2.5 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.25 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مارچ کیلئے نرخ 1.5 سینٹ بڑھنے کے بعد 3.65 ڈالر فی بشل رہے۔

Leave a Reply