امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں معمولی اضافہ

نیویارک ۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کے باعث ایئر کنڈشننگ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے توانائی کی طلب میں اضافے بارے پائی جانے والی توقعات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 0.6 سینٹ یا 0.2 فیصد …

نیویارک ۔ 21 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کے باعث ایئر کنڈشننگ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے توانائی کی طلب میں اضافے بارے پائی جانے والی توقعات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 0.6 سینٹ یا 0.2 فیصد کی معمولی بہتری کے ساتھ 2.728 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

Leave a Reply