امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اکتوبر کے پہلے دوہفتوں کے دوران نسبتا کم سرد موسم کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں قدرتی گیس کے نومبر کیلئے سودے 1 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 3.007 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق گزشتہ ہفتے قدرتی گیس کی یومیہ کھپت 74.3 ارب مکعب فٹ رہی جو …

نیویارک ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اکتوبر کے پہلے دوہفتوں کے دوران نسبتا کم سرد موسم کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں قدرتی گیس کے نومبر کیلئے سودے 1 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 3.007 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق گزشتہ ہفتے قدرتی گیس کی یومیہ کھپت 74.3 ارب مکعب فٹ رہی جو رواں ہفتے کم ہوکر 69.6 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کی توقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply