امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی طلب میں کمی کے امکانات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہوئی اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے سودے 4.3 سینٹ کی کمی سے 2.959ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے …

نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی طلب میں کمی کے امکانات ہیں۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہوئی اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے سودے 4.3 سینٹ کی کمی سے 2.959ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply