امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 28 جون (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باعث ایئرکنڈیشننگ کیلئے توانائی کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ڈیلیوری …

نیویارک ۔ 28 جون (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باعث ایئرکنڈیشننگ کیلئے توانائی کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ڈیلیوری کے معاہدے 3.6 سینٹ کی کمی سے 2.662 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

Leave a Reply