واشنگٹن۔ 19 اگست (اے پی پی)امریکی صد سالہ تاریخ کا مکمل سورج گرہن(پیر کو) ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لئے واشنگٹن کے ایئر سپیس میوزیم سمیت سیکڑوں مقامات پر خصوصی انتظامات کئے گئے اور ریاست کنکٹی کٹ کے چھوٹے سے شہر ہاپککن ویلز میں اس سلسلے میں بھی منفرد نوعیت کے انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔ امریکی خکائی تحقیقاتی ادارے ناسا …
امریکا میں مکمل سورج گرہن پیر کوہوگا

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 19 اگست (اے پی پی)امریکی صد سالہ تاریخ کا مکمل سورج گرہن(پیر کو) ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لئے واشنگٹن کے ایئر سپیس میوزیم سمیت سیکڑوں مقامات پر خصوصی انتظامات کئے گئے اور ریاست کنکٹی کٹ کے چھوٹے سے شہر ہاپککن ویلز میں اس سلسلے میں بھی منفرد نوعیت کے انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔ امریکی خکائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے گرہن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں میں مفت خصوصی عینکیں تقسیم کی ہیں، جبکہ مارکیٹ میں ان عینکوں کی قیمت آسمانوں پر پہنچ گئی ہے۔








