اسلام آباد ۔ 14 جنوری(اے پی پی) امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے واشنگٹن میں کام کرنے والے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں نئے سال کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سی این این ، ایسوسی ایٹڈ پریس ، لاس اینجلس ٹائم ، بوسٹن گلوب ، شکاگو ٹربیونز رائٹرز ، فاکس نیوز، بی بی سی ، یو ایس اے ٹو ڈے ، واشنگٹن ڈپلومیٹ …
امریکا میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں نئے سال کی تقریب کا انعقاد
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جنوری(اے پی پی) امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے واشنگٹن میں کام کرنے والے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں نئے سال کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سی این این ، ایسوسی ایٹڈ پریس ، لاس اینجلس ٹائم ، بوسٹن گلوب ، شکاگو ٹربیونز رائٹرز ، فاکس نیوز، بی بی سی ، یو ایس اے ٹو ڈے ، واشنگٹن ڈپلومیٹ سمیت دیگر صحافتی اداروں سے وابستہ صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے ۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صحافیوں کو پاک امریکا تعلقات کے کردار کے بارے میں بتایا اور کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تاریخی تعلقات سات دھائیوں سے زائد عرصہ سے قائم ہیں ،








