امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک ۔ 06 جنوری(اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتیں 5ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی جانب گامزن ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 3.20فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 71.57اور 74.23سینٹ فی پاﺅنڈ کے درمیان طے ہوتے رہے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 53885لاٹس کا کاروبار …

نیو یارک ۔ 06 جنوری(اے پی پی) امریکا میں کاٹن کی قیمتیں 5ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی جانب گامزن ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 3.20فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 71.57اور 74.23سینٹ فی پاﺅنڈ کے درمیان طے ہوتے رہے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 53885لاٹس کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply