شکاگو ۔ 5 جنوری (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت مارچ کےلئے گندم کی قیمتوں میں 1.1سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 4.06 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔ ایم اجی ای ایکس انڈیکس کے تحت مارچ کےلئے قیمتوں میں 1/2 کی کمی دیکھنے میں آئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5.37 …
امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی
شکاگو ۔ 5 جنوری (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت مارچ کےلئے گندم کی قیمتوں میں 1.1سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 4.06 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔ ایم اجی ای ایکس انڈیکس کے تحت مارچ کےلئے قیمتوں میں 1/2 کی کمی دیکھنے میں آئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 5.37 ڈالر فی بشل میں طے پائے۔









