امریکا کی شہریوں سے لبنان کا سفر نہ کرنے کی اپیل

نیویارک ۔1اگست (اے پی پی):امریکا نے شہریوں سے لبنان کا سفر نہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ امریکا نے اسرائیل اور لبنانی حزب اللہ گروپ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اپنے شہریوں سے لبنان کا سفر نہ کرنے کی اپیل کردی۔ا ے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لبنان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری کو چار درجے تک بڑھا دیاجس میں کہا گیا کہ …

نیویارک ۔1اگست (اے پی پی):امریکا نے شہریوں سے لبنان کا سفر نہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔

امریکا نے اسرائیل اور لبنانی حزب اللہ گروپ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اپنے شہریوں سے لبنان کا سفر نہ کرنے کی اپیل کردی۔ا

ے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے لبنان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری کو چار درجے تک بڑھا دیاجس میں کہا گیا کہ سفر نہ کریں۔