لاہور۔6 مارچ(اے پی پی )امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان سے ملاقات میں کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے انہیں "امداد نہیں بلکہ تجارت" کا ٹاسک دیا ہے جسے وہ ایک مشن سمجھ کر پورا کریں گے۔ لاہور چیمبر کے سابق صدر سہیل لاشاری، سابق سینئر …
امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری کی لاہور چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔6 مارچ(اے پی پی )امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان سے ملاقات میں کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے انہیں "امداد نہیں بلکہ تجارت” کا ٹاسک دیا ہے جسے وہ ایک مشن سمجھ کر پورا کریں گے۔ لاہور چیمبر کے سابق صدر سہیل لاشاری، سابق سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر، سابق نائب صدر سعیدہ نذر، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران میاں زاہد جاوید، میاں عبدالرزاق، شاہد نظیر، زاہد مقصود بٹ اور طاہر منظور چودھری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سفیر نے کہا کہ پاکستان اب امداد نہیں بلکہ تجارت چاہتا ہے کیونکہ یہاں عالمی تجارت کا اہم حصہ دار بننے کے لیے تمام لوازمات موجود ہیں۔







