ماسکو ۔ 31 جولائی (اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں واشنگٹن کی نئی پابندیوں کے بل کی منظوری پر ردعمل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکی فریق نے تعلقات کو خراب کرنے کے لئے ایک بار پھرقدم اٹھایا ہے۔ایرانی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ امریکہ نے روس کے خلاف نئی …
امریکہ نے تعلقات کوخراب کرنے کے لئے ایک بار پھرقدم اٹھایا ہے، روسی صدر

مزید خبریں
ماسکو ۔ 31 جولائی (اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں واشنگٹن کی نئی پابندیوں کے بل کی منظوری پر ردعمل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکی فریق نے تعلقات کو خراب کرنے کے لئے ایک بار پھرقدم اٹھایا ہے۔ایرانی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ امریکہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی ہیں اور روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھنے والے اتحادیوں سمیت دیگر ممالک پراثرانداز ہونے کی کوشش کررہا ہے۔








