واشنگٹن ۔ 20 جون (اے پی پی)امریکہ نے لندن میں نمازیوں پر ہونے والے حملے کی مذ مت کرتے ہوئے امدادی کارکنان کی جانب سے انجام دیے گئے کام کو سراہا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم متاثرین کے اہل خانہ اور برادری کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے دعاگو ہیں۔تر
امریکہ کی لندن میں نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت
مزید خبریں