امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

نیویارک ۔ 19 جولائی (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ اس کے خام تیل اور صاف تیل کے ملکی ذخائر میں اضافہ ہے۔مارکیٹ میں برینٹ نارتھ سی کروڈ 84 سینٹ (1.8 فیصد) گر کر 46.77 ڈالر فی بیرل پر آرہا۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 82 سینٹ (1.8 فیصد) کم ہوکر 45.13 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

Leave a Reply