واشنگٹن ۔ 13 اگست (اے پی پی) امریکی ریاست ورجینیا کے گورنر ٹیری میکالف نے کہا ہے کہ ورجینیا کے کالج ٹاون شارلٹس ول میںسفید فام قوم پرستوں کی ایک ریلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پیدل افراد پر ایک شخص نے گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے کار سوار کو گرفتار کر لیا …
امریکی ریاست ورجینیا میںکار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 3 ہلاک، 19 زخمی ہو گئے صدر ٹرمپ کی مذمت

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 13 اگست (اے پی پی) امریکی ریاست ورجینیا کے گورنر ٹیری میکالف نے کہا ہے کہ ورجینیا کے کالج ٹاون شارلٹس ول میںسفید فام قوم پرستوں کی ایک ریلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پیدل افراد پر ایک شخص نے گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے کار سوار کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا،








