اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے منگل کو یہاں جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر نے محفوظ، جمہوری، پرامن اور خوشحال پاکستان و خطہ کے مشترکہ مقاصد کیلئے وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار …
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے منگل کو یہاں جاری بیان کے مطابق امریکی سفیر نے محفوظ، جمہوری، پرامن اور خوشحال پاکستان و خطہ کے مشترکہ مقاصد کیلئے وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔








