واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی جانب سے روس پر پابندیوں کے حوالے سے منظور کردہ ایک بل پر دستخط کر دیں گے۔ میڈیا نے وائٹ ہاوس کے حوالہ سے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے اس بل کے مسودے کو پڑھا تھا اور اس سلسلے میں اہم معاملات پر تفصیلی گفت گو بھی کی گئی تھی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر ٹرمپ نے …
امریکی صدر روس پر پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 29 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی جانب سے روس پر پابندیوں کے حوالے سے منظور کردہ ایک بل پر دستخط کر دیں گے۔ میڈیا نے وائٹ ہاوس کے حوالہ سے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے اس بل کے مسودے کو پڑھا تھا اور اس سلسلے میں اہم معاملات پر تفصیلی گفت گو بھی کی گئی تھی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کانگریس کے منظور شدہ اس بل کو پڑھ کر ہی اسے منظور کرنے کا فیصلہ کیا۔








