واشنگٹن ۔03 اگست (اے پی پی) امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے منظور کردہ روس کے خلاف پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے خلاف بل پر امریکی صدر کے دستخطوں کے بعد یہ مسودہ اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ روس کے خلاف امریکی کانگریس نے یہ پابندیاں گزشتہ امریکی صدارتی انتخابات میں ماسکو کی طرف سے مبینہ …
امریکی صدر نے روس کے خلاف پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔03 اگست (اے پی پی) امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے منظور کردہ روس کے خلاف پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے خلاف بل پر امریکی صدر کے دستخطوں کے بعد یہ مسودہ اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ روس کے خلاف امریکی کانگریس نے یہ پابندیاں گزشتہ امریکی صدارتی انتخابات میں ماسکو کی طرف سے مبینہ مداخلت کے باعث لگائی تھیں۔








