نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی مختصر ملاقات مثبت رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی رہنماﺅں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مختصر ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

مزید خبریں