جدہ ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکی فوج کی جنرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ العربیہ ٹی وی مطابق جدہ میں پیس پیلس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے دو طرفہ عسکری امور، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں باہمی تعاون، انتہا پسندی کی روک تھام اور خطے کے دیگر …
امریکی فوج کی جنرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

مزید خبریں
جدہ ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکی فوج کی جنرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ العربیہ ٹی وی مطابق جدہ میں پیس پیلس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماو¿ں نے دو طرفہ عسکری امور، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں باہمی تعاون، انتہا پسندی کی روک تھام اور خطے کے دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔








