امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 29 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے مئی کے اجلاس میں پیداوار میں مزید کمی بارے سرمایہ کاروں کے شبہات ہیں۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 19 سینٹ بڑھ کر 49.16 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 16 سینٹ بڑھنے کے بعد 49.76 ڈالر فی بیرل طے …

نیویارک ۔ 29 اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے مئی کے اجلاس میں پیداوار میں مزید کمی بارے سرمایہ کاروں کے شبہات ہیں۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 19 سینٹ بڑھ کر 49.16 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 16 سینٹ بڑھنے کے بعد 49.76 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply