امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 20 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور دیگر ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کو توسیع دینے پر رضامندی کا امکان ہے۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.02 ڈالر بڑھ کر 53.53 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 94 سینٹ بڑھنے …

نیویارک ۔ 20 مئی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور دیگر ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کو توسیع دینے پر رضامندی کا امکان ہے۔ ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.02 ڈالر بڑھ کر 53.53 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 94 سینٹ بڑھنے کے بعد 50.29 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply