امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

نیویارک ۔ یکم اپریل (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک مارکیٹ میں وقفے کے بعد برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 26 سینٹ کم ہوکر 52.70 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 35 سینٹ بڑھنے کے بعد 50.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply