امریکی ورکروں کی اکثریت اپنے کام سے خوش نہیں

واشنگٹن۔ یکم مئی(اے پی پی) امریکی ورکروں کی اکثریت اپنی موجودہ ملازمت سے مطمئن نہیں۔ یہ بات امریکا میں رائے عامہ کے ایک جائزے میں کہی گئی ہے۔اس جائزے میں کئی کمپنیوں اور تجارتی اداروں میں کام کرنے والے ارکان سے ان کی رائے پوچھی گئی تھی۔ جائزے کے دورن 70 فیصد امریکی ورکروں نے یہ بتایا کہ وہ کسی دوسری ملازمت کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply