امریکی وزیرخارجہ جان کیری رواں ماہ کینیا کا دورہ کریں گے

واشنگٹن ۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ جان کیری رواں ماہ کینیا کا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرکے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ جان کیری رواں ماہ کینیا جائیں گے جہاں پروہ علاقائی سلامتی کے امورپر کینیا کے صدر اوردیگر اعلیٰ عہدیداروں سے گفتگو کریں گے۔بات چیت میں سوڈان اورصومالیہ سے متعلق امورزیر غورآئیںگے۔

Leave a Reply