واشنگٹن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گزشتہ روز کویت کے وزیرخارجہ صباح الخالدالحمادالصباح سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ نے کویت کی سلامتی،ترقی اوراستحکام کیلئے امریکی عزم کااعادہ کیااورکہاکہ کویت کو بیرونی خطرات سے نمٹنے میں مکمل مدد فراہم کی جائیں گی۔ملاقات میں …
امریکی وزیر خارجہ کی کویت کے وزیرخارجہ سے ملاقات

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گزشتہ روز کویت کے وزیرخارجہ صباح الخالدالحمادالصباح سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کے پہلے دور کے انعقاد کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ نے کویت کی سلامتی،ترقی اوراستحکام کیلئے امریکی عزم کااعادہ کیااورکہاکہ کویت کو بیرونی خطرات سے نمٹنے میں مکمل مدد فراہم کی جائیں گی۔ملاقات میں امریکا اورکویت کے درمیان تعلقات پر اطمینان کا اظہارکیا گیا۔








