امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، یورو کی قدر میں کمی، برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں اضافہ

کراچی ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا جبکہ یوروکی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ جمعہ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر مستحکم رہے جبکہ یورو کی قدر میں 46 پیسے کی کمی رونماءہوئی …

کراچی ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا جبکہ یوروکی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ جمعہ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر مستحکم رہے جبکہ یورو کی قدر میں 46 پیسے کی کمی رونماءہوئی تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply