امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام سے سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گر گئے

لندن ۔ 31 مارچ (اے پی پی) جمعہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام آنے کے ساتھ ہی سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گر گئے۔سونے کے نرخ پر برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کا عمل بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔

Leave a Reply