امید ہے 2030ء تک پاکستان سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2030ء تک پاکستان سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر محمد اردا کانی اسائی نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہیپاٹائٹس کے باعث اموات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

Leave a Reply