اسلام آباد ۔7مارچ(اے پی پی) امیگریشن (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے تحریک پیش کی کہ امیگریشن (ترمیمی) بل 2017ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ پارلیمانی سیکرٹری سردار شفقت بلوچ نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے بل ایوان میں پیش کیا۔
امیگریشن (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی میں پیش
مزید خبریں