انا ر کے پودوں کوکیڑوں کے حملہ سے بچانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

سلانوالی۔19 جولائی(اے پی پی )ز رعی ماہرین نے انا ر کے باغبانو ں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ پودوں کوضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ۔موسم گرما میںانار کے پودوں پر مختلف ضرررساں کیڑے مثلاًانار کی تتلی ،سکیلز، سفےد مکھی، پھل کی مکھی حملہ آورہوتے ہیں ۔سکیلز اور سفید مکھی پتوں کو کمزور کرتے ہیں ۔جسم سے فاسد ماد ہ خار ج کرتے ہیں جس سے ضیائی …

سلانوالی۔19 جولائی(اے پی پی )ز رعی ماہرین نے انا ر کے باغبانو ں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ پودوں کوضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں ۔موسم گرما میںانار کے پودوں پر مختلف ضرررساں کیڑے مثلاًانار کی تتلی ،سکیلز، سفےد مکھی، پھل کی مکھی حملہ آورہوتے ہیں ۔سکیلز اور سفید مکھی پتوں کو کمزور کرتے ہیں ۔جسم سے فاسد ماد ہ خار ج کرتے ہیں جس سے ضیائی تالیف کا عمل متاثرہوتا ہے ۔انا ر کے پودے پر حملہ کی صورت میں کا ر بو سلفان 20ا ی سی بحسا ب 2.5ملی لیٹر فی لیٹر پانی میں حل کرکے سپرے کر ےں۔

Leave a Reply