مقبوضہ بیت المقدس ۔ 3 اگست (اے پی پی)انتہا پسندصیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ایرانی ٹی وی چینل کے مطابق جمعرات کو بھی متعدد انتہا پسند صیہونیوں نے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کر کے ایک بار پھر اس مقدس مقام کی توہین کی۔ صیہونی حکومت مسجدالاقصی کو اپنے جارحانہ اقدامات کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ صیہونی حکومت اپنے توسیع …
انتہا پسند صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ

مزید خبریں
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 3 اگست (اے پی پی)انتہا پسندصیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ایرانی ٹی وی چینل کے مطابق جمعرات کو بھی متعدد انتہا پسند صیہونیوں نے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملہ کر کے ایک بار پھر اس مقدس مقام کی توہین کی۔ صیہونی حکومت مسجدالاقصی کو اپنے جارحانہ اقدامات کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ صیہونی حکومت اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے ہمیشہ مسجدالاقصی پر حملے اور اس کی اہانت کرتی ہے۔








