انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجر کی ملاقات

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجر نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سندھ سے متعلق پارٹی سمیت ملک کی مجموعی سیاسی و عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  

مزید خبریں