اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف انصاف سے بھاگ رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن،ہائی کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت سے بھاگ رہی ہے، انصاف کا درس دینے والے خود انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔
انصاف کا درس دینے والے خود انصاف سے بھاگ رہے ہیں، مائزہ حمید

مزید خبریں