انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہد ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات ، پی آئی او کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہے گا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہد کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے ، پی آئی او کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہے گا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہدکو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او ) پی آئی ڈی کو تبدیل کر کے ایڈیشنل …

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہد کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے ، پی آئی او کا اضافی چارج بھی ان کے پاس رہے گا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کی گریڈ21 کی آفیسر شاہیرہ شاہدکو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او ) پی آئی ڈی کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کر دیا ہے جبکہ پی آئی او کا اضافی چارج بھی تا حکم ثانی ان کے پاس رہے گا ۔