لندن ۔ 24 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں مدد کے سلسلے میں ورلڈ الیون ٹیم کے رواں برس دورہ پاکستان کی حمایت کر دی۔ طے شدہ پلان کے تحت پاکستان رواں برس کے آخر میں لاہور میں ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی میزبانی کرے گا۔ آئی سی سی نے لندن میں منعقدہ …
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کا اعلان
مزید خبریں
لندن ۔ 24 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں مدد کے سلسلے میں ورلڈ الیون ٹیم کے رواں برس دورہ پاکستان کی حمایت کر دی۔ طے شدہ پلان کے تحت پاکستان رواں برس کے آخر میں لاہور میں ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی میزبانی کرے گا۔ آئی سی سی نے لندن میں منعقدہ بورڈ کے سالانہ اجلاس میں اس تجویز کی حمایت کا فیصلہ کیا۔








