انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.13 سینٹ (0.17 فیصد) اضافے کے ساتھ 78.14 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 31280 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 8247 گانٹھیں کم ہیں۔