نیویارک ۔ 23 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا چین تجارتی مذاکرات کے مثبت نتائج کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.29 سینٹ (0.46 فیصد ) بڑھ کر 63.36 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں