نیویارک ۔ 11 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ماہانہ پیداواری و برآمدی رپورٹ میں روئی کی نسبتاً کم پیداوار کا امکان ہے۔ایکسیچنج میں وقفے پر روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.13 سینٹ ( 0.19 فیصد) بڑھ کر 67.88 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 35449 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 11 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ماہانہ پیداواری و برآمدی رپورٹ میں روئی کی نسبتاً کم پیداوار کا امکان ہے۔ایکسیچنج میں وقفے پر روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.13 سینٹ ( 0.19 فیصد) بڑھ کر 67.88 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 35449 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 27813 کم ہیں۔








