نیویارک ۔ 7 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے بڑھ کر 75.37 سینٹ فی پونڈ طے پائے جو 9 اگست کے بعد بلند ترین نرخ ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ