نیویارک۔ 18 مئی (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے جولائی کے لیے سودے 5.50 ڈالر بڑھ کر 447 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں