ڈھاکہ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہینڈبال فیڈریشن ساﺅتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہینڈبال ایونٹس کا آغاز (کل) اتوار سے بنگلہ دیش میں ہو گا، پاکستان کی مینز اینڈ ویمنز ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ چکی ہیں، ویمنز ٹیم افتتاحی روز روایتی حریف بھارت جبکہ مینز ٹیم مالدیپ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستانی مینز ٹیم مینز ٹیم شاہدعلی، شاہ نواز، علی حسن، مزمل …
انٹرنیشنل ہینڈبال فیڈریشن ساﺅتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہینڈبال ٹورنامنٹس کا آغاز(کل)ہوگا

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہینڈبال فیڈریشن ساﺅتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہینڈبال ایونٹس کا آغاز (کل) اتوار سے بنگلہ دیش میں ہو گا، پاکستان کی مینز اینڈ ویمنز ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ چکی ہیں، ویمنز ٹیم افتتاحی روز روایتی حریف بھارت جبکہ مینز ٹیم مالدیپ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستانی مینز ٹیم مینز ٹیم شاہدعلی، شاہ نواز، علی حسن، مزمل حسین، محمدبلال اجمل، خرم شہزاد، محمدجنید اکرم، رجب علی، شاہد مختار، عدیل طاہر، محمدارسلان اشرف، سبدل، محمدراشد اور زین رفیق پر مشتمل ہے








